This is unlimited inpage to word converter, total free, choose a inpage file from your computer, and see result in output, you can convert any file of inpage without any cost.
يہ ايك آسان بالكل مفت كنورٹر ہے، آپ اس كنورٹر كى مدد سے ان پيج كى بڑى سى بڑى فائل كو آسانى سے ورڈ ميں كنورٹ كر سكتے ہيں، اس كنورٹر كى سب سے بڑى خصوصيت يہ ہے كہ اس سےآپ ان پيج كى بڑى سے بڑى فائل كو ايك ہى كلك پر آسانى سے كنورٹ كر سكتے ہيں، جب كہ آن لائن اور بہت سے كنورٹر ہيں ليكن وہ محدود الفاظ كو كنورٹ كرنے كى سہولت ديتے ہيں، اور ہمارا كنورٹر ان لميٹڈ ہے آپ جتنى بڑى فائل كنورٹ كرنا چاہيں بس ايك كلك پر كنورٹ كر سكتے ہيں۔
Upload a file پر كلك كريں
اس كے بعد اپنے كمپيوٹر سے اس ان پيج فائل كو اپ لوڈ كر جس كو آپ كنورٹ كرنا چاہتے ہوں
reCAPTCHA پر ٹك لگائيں
Convert پر كلك كريں
Output ميں آپ كى فائل كنورٹ ہو كر آگئى ہے
آوٹ پٹ كے نيچے باكس ميں كسى بھى جگہ كلك كريں، اور كى بورڈ ميں كنٹرول پلس اے دبا كر پورا ٹيكس كاپى كركے اپنى ورڈ فائل ميں پيسٹ كر ديں۔
Your word file is ready, select all of Output Area, and copy and paste in your word page.