You are currently viewing بیوہ عورت عدت کے بعد زیورات پہن سکتی ہے

بیوہ عورت عدت کے بعد زیورات پہن سکتی ہے

بیوہ عورت عدت کے بعد زیورات پہن سکتی ہے

سوال: كيا بیوہ اپنے ناک کان میں سونے چاندی یا کوئی بھی زیور پہن سکتی ہے؟

المستفتی: صابر قاسمی بیری ڈیہہ۔

الجواب باسم الملھم للصدق والصواب:

جی عدت گزرنے کے بعد بیوہ عورت زیور پہن سکتی ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔

الدلائل

قال الله تعالى: ﴿وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنْفُسِهِنَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا فَإِذَا بَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِيمَا فَعَلْنَ فِي أَنْفُسِهِنَّ﴾ [البقرة: 234]

قوله فيما فعلن من التطيب والتزين. (حاشية تفسيرات احمديه ص149 حقانيه)

فإذا انقضت عدتها فلا جناح عليها أن تتزين وتتصنع وتتعرض للتزوج. (تفسير ابن كثير 1/ 286 لاهور).

المتوفى عنها زوجها يلزمها الحداد في عدتها، ويعتبر الحداد الاجتناب عن الطيب والدهن والكحل ولبس المطيب والمعصفر وما صبع بزعفران، ولبس القصب والخز ولبس الحلي والتزين والامتشاط. (المحيط البرهاني 3/469).

 والله أعلم

تاريخ الرقم: 14- 7- 1441ھ 10- 3- 2020م الثلاثاء.

المصدر: آن لائن إسلام.

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply