You are currently viewing صحابہ کرام سے خضاب کا ثبوت، خضاب کا شرعی حکم

صحابہ کرام سے خضاب کا ثبوت، خضاب کا شرعی حکم

صحابہ کرام سے خضاب کا ثبوت

سوال: کیا صحابہ کرام سے خضاب کرنا ثابت ہے؟

المستفتی: منظر کمال مئو۔

الجواب باسم الملھم للصدق والصواب:

 جی صحابہ کرام کا مہدی اور کتم سے خضاب کرنا حدیث کی متعدد معتبر کتابوں میں موجود ہے:

الدلائل

وممن جاء عنه الخضاب بالحناء والكتم من الصحابة أبو بكر رضي الله عنه ، كما في صحيح البخاري (3920) ومسلم (2341) ، وكذا عمر رضي الله عنه كما في صحيح مسلم (2341)

وكذا محمد بن الحنفية ، وهو ابن علي بن أبي طالب رضي الله عنه كما رواه عنه ابن أبي شيبة (8/245).

 والله أعلم

تاريخ الرقم: 15- 6- 1441ھ 10- 2- 2020م الاثنین.

المصدر: آن لائن إسلام.

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply