You are currently viewing میت کے بغل وغیرہ کے بال کو صاف کرنا

میت کے بغل وغیرہ کے بال کو صاف کرنا

(سلسلہ نمبر: 557)

میت کے بغل وغیرہ کے بال کو صاف کرنا

سوال: ایک شخص کا انتقال ہوا ہے، جنھوں نے کافی دونوں سے بیماری کی وجہ سے اپنے بغل وغیرہ کے بال کو صاف نہیں کیا تھا، تو کیا غسل کے وقت ان بالوں کو صاف کرنا چاہئے یا نہیں؟

المستفتی: محمد مستقیم شیروانی۔

الجواب باسم الملھم للصدق والصواب: انتقال کے بعد بال وغیرہ کاٹنا درست نہیں ہے۔

الدلائل

ولا يسرح شعر الميت ولا لحيته ولا يقص ظفره ولا شعره ” لقول عائشة رضي الله عنها علام تنصون ميتكم ولأن هذه الأشياء للزينة وقد استغنى الميت عنها. (الهداية: 1/ 89).

ولا یؤخذ شيء من شعر المیت ولا ظفرہ ولا یختن لما روي عن عائشة أنها أنکرت ذلك فقالت علام تنصون میتکم ۔ رواہ مسلم ۔ أي تأخذون ناصیته یقال : نصوته أي أخذت ناصیته ، ولأن السنة أن یدفن المیت لجمیع أجزائه لاحترامه، ولأن ذلك في الحي یفعل للزینة والمیت قد فارق الزینة وأهلها. (حلبی کبیر، فصل فی الجنائز، ص: 579).

(قوله ولا يسرح شعر الميت ولا لحيته) لأن ذلك زينة والميت منتقل إلى البلاء والمهل ولأنه إذا سرح شعره انفصل منه شيء فاحتيج إلى دفنه معه فلا معنى لفصله عنه. (الجوهرة النيرة: 1/ 105).

والله أعلم.

حرره العبد محمد شاکر نثار المدني القاسمي غفر له أستاذ الحديث والفقه بالمدرسة الإسلامية العربية بيت العلوم سرائمير أعظم جره الهند.

30- 4- 1442ھ 16- 11- 2020م الأربعاء.

المصدر: آن لائن إسلام.

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply