You are currently viewing ساس کو زکوة دینا، کیا ساس یا سسر کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے

ساس کو زکوة دینا، کیا ساس یا سسر کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے

ساس کو زکوة دینا

سوال: کیا ساس کو زکوة دے سکتے ہیں؟

المستفتی امداد اللہ امیر الدین مئوی

الجواب: باسم الملهم للصدق والصواب:

اگر ساس غریب ہوں تو زکوة دینا جائز ہی نہیں بلکہ ڈبل ثواب کا کام ہے۔

الدلائل

قال اللّٰه تعالیٰ: {اِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَآئِ وَالْمَسَاکِیْنِ} [التوبة: 6۰]

وَقَالَ رَسولُ اللهِ صَلّى اللهُ عَلَيهِ وَسَلّم:  “الصَّدَقَةُ عَلَى الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ، وَهِيَ عَلَى ذِي الرَّحِمِ ثِنْتَانِ : صَدَقَةٌ، وَصِلَةٌ”. (سنن الترمذي رقم الحديث:  658).

عن أم کلثوم بن عقبة رضي اللّٰه عنها قالت: قال رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیه وسلم: أفضل الصدقة علی ذي الرحم الکاشح. (شعبة الإیمان للبیهقي: 3؍۲۳۹)

ویجوز دفعها إلی من یملک أقل من ذٰلک، وإن کان صحیحاً مکتسباً؛ لأنه فقیر، والفقراء هم المصارف. (هدایة 1؍207) وکذا فی فتح القدیر (2/278 مصر). وکذا فی البحر الرائق 2 / 428 رشیدیه).

والله أعلم

تاريخ الرقم: 26 – 9 – 1439ھ 11 – 6 – 2018 م الاثنين

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply