You are currently viewing عورت کا ذبیحہ، ذبح کے مسائل، ذبح کی شرائط

عورت کا ذبیحہ، ذبح کے مسائل، ذبح کی شرائط

‌ عورت کا ذبیحہ

سوال: فیس بک پر کسی نے سوال کیا ہے کیا عورتیں قربانی کا جانور ذبح کرسکتی ھیں؟ دلیل کیساتھ جواب مطلوب ہے۔

المستفتی: شیخ محمد خالد أعظمی قاسمی بسہی اقبال پور

الجواب باسم الملهم للصدق والصواب:

 جی عورت اگر ذبح کرنے سے گھبراتی نہ ہو اور ذبح کا طریقہ جانتی ہو تو جانور ذبح کرسکتی ہے۔ واللہ اعلم۔

الدلائل

قال الله تعالى: ﴿فَكُلُوا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ إِن كُنتُم بِآيَاتِهِ مُؤْمِنِينَ﴾ (سورة الأنعام، رقم الآية: 118).

عن ابن لکعب بن مالک عن أبیه رضي اللّٰه عنه أن امرأة ذبحت شاة بحجر، فسئل النبي صلی اللّٰه علیه وسلم عن ذلک، فأمر بأکلها.(صحیح البخاري 2/ 827).

عن جابر رضي اللّٰه عنه أن النبي صلی اللّٰه علیه وسلم رخص في ذبیحة المرأة. (السنن الکبریٰ للبیهقي 14/ 217،  9/ 526 القاهرة، المصنف لعبد الرزاق4/ 482 رقم: 8552).

عن المسیب بن رافع أن أبا موسیٰ کان یأمر بناته أن یذبحن نسائک من بأیدیهن. (إعلاء السنن 17 277).

وعن إبراهیم النخعي أنه قال في ذبیحة المرأة والصبي: لا بأس إذا أطاق الذبح وحفظ التسمیة. أخرجه سعید بن منصور بسند صحیح وهو قول الجمهور۔ (إعلاء السنن، کتاب الذبائح/ باب جواز ذبح المرأة والصبي 17/ 104 رقم: 5496 دار الکتب العلمیة بیروت، 17/ 93 کراچی).

ولو الذابح مجنونًا أو امرأة أو صبیًا یعقل التسمیة والذبح ویقدر. (الدر المختار/ کتاب الذبائح 9/ 430 زکریا، البحر الرائق/ کتاب الذبائح 8/ 305 زکریا)

وتحل ذبیحة مسلم وکتابي ذميٍّ أو حربيٍّ ولو امرأة أو صبیًّا أو مجنونًا یعقلان. (مجمع الأنهر/ کتاب الذبائح 4/ 153، 154).

حل ذبیحة مسلم وکتابي وصبي وامرأة. (کنز الدقائق 416).

 والله أعلم

تاريخ الرقم: 4- 12 – 1439 ه 16-8-2018م الخميس

</

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply