You are currently viewing عیدگاہ میں کرکٹ کھیلنا

عیدگاہ میں کرکٹ کھیلنا

(سلسلہ نمبر: 661)

عیدگاہ میں کرکٹ کھیلنا

سوال: مفتی صاحب بہت سے لوگ عیدگاہ میں کرکٹ کھیلتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟

المستفتی: محمد مسعود خان، سرائے میر اعظم گڑھ۔

الجواب باسم الملھم للصدق والصواب: مسجد کی طرح عیدگاہ کا احترام کرنا ضروری ہے، اس میں  کسی قسم کا کوئی کھیل کھیلنا جائز نہیں ہے۔ (مستفاد:احسن الفتاوی: 6/ 428).

الدلائل

 والمختار للفتوى أنه مسجد في حق جواز الاقتداء، الخ، لکن قال فی البحر ظاهرہ أنه یجوز الوطئ والبول والتخلي فیه، ولا یخفی ما فیہ ه فإن الباني لم یعدہ لذلك، فینبغي أن لا یجوز ، وإن حکمنا بکونه غیر مسجد وإنما تظهر فائدته فی حق بقیة الأحکام وحل دخوله للجنب الحائض. (الدرمع الرد، کتاب الصلاۃ، باب ما یفسد الصلاۃ ، وما یکرہ فیها ، مطلب في أحکام المسجد: 2/ 430، زکریا).

وأیضاً فی کتاب الوقف عن الخانیة: ویجنب هذا المکان عما یجنب عنه المساجد احتیاطاً ۔ (البحر الرائق، کتاب الوقف، فصل في أحکام المسجد: 5/ 248، کوئٹه).

والله أعلم.

حرره العبد محمد شاکر نثار المدني القاسمي غفرله أستاذ الحديث والفقه بالمدرسة الإسلامية العربية بيت العلوم سرائمير أعظم جره الهند.

12- 10- 1442ھ 25- 5- 2021م الثلاثاء.

المصدر: آن لائن إسلام.

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply