You are currently viewing قعدہ اخيرہ میں تاخیر کی وجہ سے سجدہ سہو  واجب ہوگا

قعدہ اخيرہ میں تاخیر کی وجہ سے سجدہ سہو  واجب ہوگا

قعدہ اخيرہ میں تاخیر کی وجہ سے سجدہ سہو  واجب ہوگا

 سوال: حافظ صاحب دوسری رکعت میں کھڑے ہوگئے مقتدیوں نے لقمہ دیا تو بیٹھ گئے، پھر بغیر سجدہ سہو کے بغير سلام پھیر دیا، نماز ہوئی کہ نہیں؟ اس کا کیا حکم ہے؟

المستفتی : عبد الحميد قاسمی ممبر پاسبان علم وادب

الجواب باسم الملهم للصدق والصواب:

صورت مسئولہ میں قعدہ اخیرہ میں تاخیر کی وجہ سے سجدہ سہو واجب تھا اور امام نے سجدہ سہو نہیں کیا اس لیے اس نماز کا اعادہ ضروری ہے۔

الدليل

  ولو سها عن القعود الأخیر کله أو بعضه عاد ما لم یقیدها بسجدة؛ لأن ما دون الرکعة محل الرفض وسجد للسهو لتأخیر القعود. (رد المحتار: 2/85 کراچی، 2/550 زکریا).

 والله أعلم 

تاريخ الرقم: 5/9/1439ه 21/5/2018م الاثنين

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply