You are currently viewing لانڈری اور ہوٹل کی مشینوں پر زکوٰۃ نہیں

لانڈری اور ہوٹل کی مشینوں پر زکوٰۃ نہیں

(سلسلہ نمبر: 631)

لانڈری اور ہوٹل کی مشینوں پر زکوٰۃ نہیں

سوال: قندورہ کی مشینیں اسی طرح ہوٹل میں بھی قیمتی مشینیں ہیں ان میں بھی زکوٰۃ آئیگی یا نہیں؟

 المستفتی: ابن مبشر الاعظمی۔

الجواب باسم الملھم للصدق والصواب:  جو مشینیں بیچنے کے لئے نہ ہوں بلکہ کمانے کا ذریعہ ہوں ان پر زکوٰۃ نہیں ہے (گرچہ ان کی مالیت بہت زیادہ ہو)

الدلائل

 عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ : أَمَّا بَعْدُ، فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُنَا أَنْ نُخْرِجَ الصَّدَقَةَ مِنَ الَّذِي نُعِدُّ لِلْبَيْعِ. (سنن أبي داود، رقم الحديث: 1562).

وکذلک (فلا زکاۃ علی) آلات المحترفین الخ۔ (الدر المختار: 2/ 265 کراچی).

 قوله: وکذلك آلات المحترفین) أي لاتجب فیھا الزکاۃ. (الطحطاوي على الدر، ص: 392).

والله أعلم.

حرره العبد محمد شاکر نثار المدني القاسمي غفرله أستاذ الحديث والفقه بالمدرسة الإسلامية العربية بيت العلوم سرائمير أعظم جره الهند.

6- 9- 1442ھ 19- 4- 2021م الاثنين.

المصدر: آن لائن إسلام.

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply