میت کے جسم کو گلانے کے لیے  کیمیکل

میت کے جسم کو گلانے کے لیے  کیمیکل کا استعمال

میت کے جسم کو گلانے کے لیے  کیمیکل کا استعمال

مفتی ولی اللہ مجید قاسمی، جامعہ انوار العلوم فتح پور تال نرجا ضلع مئو یوپی۔

بڑے شہروں میں جگہ کی تنگی کی وجہ سے بعض جگہوں کے بارے قبر میں ایسے  کیمیکل کے استعمال کی اطلاع ملتی ہے جس سے میت کا جسم جلد گل کر مٹی میں مل جاتا ہے، ظاہر ہے کہ یہ طریقہ انسانی کرامت و شرافت کے خلاف ہے، اس لیے ایسا کرنا سخت ناپسندیدہ ہے اس لیے اس سے اجتناب کرنا چاہئے۔

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply