You are currently viewing نماز میں ایک پیر پر زور دے کر کھڑا ہونا کیسا ہے

نماز میں ایک پیر پر زور دے کر کھڑا ہونا کیسا ہے

(سلسلہ نمبر: 781)

نماز میں ایک پیر پر زور دے کر کھڑا ہونا کیسا ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص نماز میں بلا کسی عذر کے ایک پیر پر زور دے کھڑا ہو تو کیسا ہے؟

المستفتی: عبد اللہ بارہ بنکی۔

الجواب باسم الملہم للصدق والصواب: نماز میں کسی عذر کے بغیر ایک پیر پر زور دے کھڑا ہونا مکروہ ہے؛ البتہ کوئی پریشانی ہو تو مکروہ نہیں ہے۔

الدلائل

ويكره على إحدى الرجلين إلا لعذر، وفي الهندية: وللعذر لا يكره. (حاشية الطحطاوي على المراقي، ص: 224).

والله أعلم.

حرره العبد محمد شاکر نثار المدني القاسمي غفرله أستاذ الحديث والفقه بالمدرسة الإسلامية العربية بيت العلوم سرائمير اعظم جره الهند.

17- 2- 1445ھ 4-9- 2023م الاثنین

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply