روزے كى حالت ميں قے کرنے کے لیے انجکشن لگوانا
مفتی ولی اللہ مجید قاسمی، انوار العلوم فتح پور تال نرجا ضلع مئو۔
معدہ میں زہریلے مواد کے جمع ہونے کی وجہ سے قے کرانے کے لیے انجکشن لگایا جاتا ہے ، اس طرح کا انجکشن لگانا بھی جان بوجھ کر اپنے ارادہ و اختیار سے قے کرنے کی طرح ہے اور اس کی وجہ سے روزہ ٹوٹ جائے گا ، چنانچہ حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
من ذرعه القيء فلا قضاء عليه ومن استقاء فعليه القضاء. (سنن الترمذ: 720، وسنن ابن ماجه: 1676)
Join our list
Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.