You are currently viewing مریض کو پھول پیش کرنا

مریض کو پھول پیش کرنا

مریض کو پھول پیش کرنا

مریض کی عیادت کے وقت پھول لے جانے کا رواج بڑھتا جارہا ہے، یہ مغرب سے آئی ہوئی رسم ہے جس سے مریض کا کوئی فائدہ متعلق نہیں اوربلاوجہ عیادت کرنے والے کی جیب پر بوجھ پڑتا ہے اور جولوگ اس حیثیت میں نہیں ہوتے وہ عیادت کے لیے جانے سے کتراتے ہیں، اس لیے اس رسم سے بچنا ضروری ہے کہ اس میں غیروں کے ساتھ مشابہت ہے نیز عیادت کے مقصد کے خلاف ہے۔

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply