You are currently viewing پھوپھی کو زکوة دے سکتے ہیں

پھوپھی کو زکوة دے سکتے ہیں

پھوپھی کو زکوة دے سکتے ہیں

سوال: کیا زکوة کی رقم پھوپھی کو دی جا سکتی ہے؟

المستفتی : محمد زید، ممبر پاسبان علم وادب

 الجواب باسم الملهم للصدق والصواب:

 جی زکوة کی رقم پھوپھی کو دینا جائز ہے، بلکہ اصول وفروع کے علاوہ قریبی رشتہ داروں کو زکوة دینے میں ڈبل ثواب ہے، ایک زکوة کی ادائیگی کا، دوسرے صلہ رحمی کا۔

الدلائل

عن سلمان بن عامر الضبي قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: الصدقة علی غیر ذی الرحم صدقة، وعلی ذی الرحم اثنتان، صدقة وصلة. (المصنف لابن أبي شیبة، الزکاة: ۱۰64۳)، مؤسسه علوم القرآن.

وقید بالولاد لجوازه لبقیة الأقارب کالإخوة والأعمام والأخوال الفقراء؛ بل هم أولیٰ لأنه صلة وصدقة. الخ. (رد المحتار، الزکاة / المصرف، زکریا دیوبند 3/293، کراچی 2/346).

 والله أعلم

تاريخ الرقم: 16/9/1439ه1/6/2018م الجمعة

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply