You are currently viewing  آیت سجدہ صرف لکھنے سے سجدہ واجب نہیں ہوگا

 آیت سجدہ صرف لکھنے سے سجدہ واجب نہیں ہوگا

آیت سجدہ صرف لکھنے سے سجدہ واجب نہیں ہوگا

سوال: ایک شخص قرآن مجید کی کتابت کررہا ہے تو آیت سجدہ کے کتابت سے بھی سجدہ کرنا ہوگا، یا نہیں؟ بینوا توجروا۔

المستفتی: عبد اللہ۔

الجواب باسم الملھم للصدق والصواب:

 آیت سجدہ کا زبان سے پڑھنا ضروری ہے اگر زبان سے پڑھے بغیر صرف لکھ دے تو سجدہ واجب نہیں ہوگا۔ واللہ اعلم بالصواب۔

الدلائل

قال في الدر المختار: (يجب) بسبب (تلاوة آية) أي أكثرها مع حرف السجدة.

قال الشامي: (قوله: بسبب تلاوة) احترز عما لو كتبها أو تهجاها فلا سجود عليه كما سيأتي. (رد المحتار 2/ 103كراچی).

والله أعلم

تاريخ الرقم: 5- 7- 1441ھ 1- 3- 2020م الأحد.

المصدر: آن لائن إسلام.

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply