You are currently viewing روزہ کی حالت میں ڈائلیسس کرانا

روزہ کی حالت میں ڈائلیسس کرانا

(سلسلہ نمبر: 623)

روزہ کی حالت میں ڈائلیسس کرانا

سوال: روزہ کی حالت میں ڈائلیسس کرانے سے روزہ باقی رہے گا یا نہیں؟ برائے کرم مدلل وضاحت فرمائیں۔

المستفتی: عبد اللہ اعظمی۔

الجواب باسم الملھم للصدق والصواب: روزہ کی حالت میں ڈائلیسس (گردہ کی دھلائی) کے عمل سے روزہ نہیں ٹوٹے گا؛ کیوں کہ اس عمل کا تعلق صرف خون کی صفائی سے ہے، اور براہِ راست جوفِ معدہ میں اس کے سبب کوئی چیز داخل نہیں ہوتی۔

الدلائل

 وأکثر المشايخ اعتبروا الوصول فی الجائفة والآمة، إن عرف أن الیابس وصل إلی الجوف یفسد صومه بالاتفاق، وإن لم یعرف أن الرطب لا یصل إلى الجوف لا یفسد. (الفتاوى التاتارخانیة: 3/ 379 زکریا).

والله أعلم.

حرره العبد محمد شاکر نثار المدني القاسمي غفرله أستاذ الحديث والفقه بالمدرسة الإسلامية العربية بيت العلوم سرائمير أعظم جره الهند.

2- 9- 1442ھ 15- 4- 2021م الخميس.

المصدر: آن لائن إسلام.

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply