You are currently viewing رکوع کی تکبیر سنت ہے، ركوع كى تكبير چھوڑنےسے نماز ہو جائے گى

رکوع کی تکبیر سنت ہے، ركوع كى تكبير چھوڑنےسے نماز ہو جائے گى

(سلسلہ نمبر 288)

رکوع کی تکبیر سنت ہے

سوال: امام صاحب عشاء کی نماز میں بغیر تکبیر کہے ہوئے رکوع میں چلے گئے تو کیا اس سے نماز ہو جائے گی؟

المستفتی: عبد الحکیم حلیمی۔

الجواب باسم الملھم للصدق والصواب:

جی نماز ہوگئی؛ اس لئے کہ رکوع کی تکبیر سنت ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔

الدلائل

وسننہا تکبیر الرکوع، وتسبیحه ثلاثا، وأخذ رکبتیه بیدیه، وتفریج أصابعه، وتکبیر السجود والرفع. (الفتاوی الھندیة، الباب الرابع في صفة الصلاۃ، الفصل الثالث في سنن الصلاۃ، زکریا قدیم 1/ 72، جدید 1/ 130).

 قلت أرأيت رجلا سها في تكبير الركوع والسجود قال ليس عليه سجدتا السهو قلت من أين اختلفا فالتكبير الركوع والسجود بمنزلة التسبيح في الركوع والسجود ولا سهو عليه في هذا. المبسوط للشيباني: 1/ 225).

واللہ أعلم.

حرره العبد محمد شاکر نثار المدني القاسمي غفر له استاذ الحديث والفقه بالمدرسة الإسلامية العربية بيت العلوم سرائمير اعظم جره الهند.

21- 8- 1441ھ 16- 4- 2020م الخميس.

المصدر: آن لائن إسلام.

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply