You are currently viewing غریب سسر کو زکوٰۃ دینا

غریب سسر کو زکوٰۃ دینا

 (سلسلہ نمبر: 733)

غریب سسر کو زکوٰۃ دینا

سوال: کیا مالدار بہو اپنے غریب سسر کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟

المستفتی: محبوب عالم قاسمی، عینواں، امبیڈکر نگر۔

الجواب باسم الملہم للصدق والصواب: اگر سسر غریب ہو تو زکوۃ دینا جائز ہی نہیں بلکہ ڈبل ثواب کا کام ہے۔

الدلائل

قال اللّٰہ تعالیٰ: {اِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَآئِ وَالْمَسَاکِیْنِ} [التوبۃ: ۶۰]

وَقَالَ رَسولُ اللهِ صَلّى اللهُ عَلَيهِ وَسَلّم: “الصَّدَقَةُ عَلَى الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ، وَهِيَ عَلَى ذِي الرَّحِمِ ثِنْتَانِ : صَدَقَةٌ، وَصِلَةٌ”. (سنن الترمذي رقم الحديث ٦٥٨).

عن أم کلثوم بن عقبة رضي اللّٰه عنها قالت: قال رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیه وسلم: أفضل الصدقة علی ذي الرحم الکاشح۔ (شعب الإیمان للبیہقي ۳؍۲۳۹)

ویجوز دفعها إلی من یملک أقل من ذٰلک، وإن کان صحیحاً مکتسباً؛ لأنه فقیر، والفقراء هم المصارف. (ہدایۃ ۱؍۲۰۷) وکذا فی فتح القدیر (٢ – ٢٧٨ مصر). وکذا فی البحر الرائق ٢ – ٤٢٨ رشیدیہ).

والله أعلم

حرره العبد محمد شاکر نثار المدني القاسمي غفرله استاذ الحديث والفقه بالمدرسة الإسلامية العربية بيت العلوم سرائمير اعظم جره الهند

12- 9- 1444ھ 4-4- 2023م الثلاثاء

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply