You are currently viewing مکھانا اور سنگھاڑا ميں زكاة، مرغی اور انڈے میں زکاۃ

مکھانا اور سنگھاڑا ميں زكاة، مرغی اور انڈے میں زکاۃ

مکھانا اور سنگھاڑا ميں زكاة

مکھانہ اور سنگھاڑا کی جڑیں زمین میں پیوست ہوتی ہیں اور محض پانی میں اس کی کاشت نہیں ہوسکتی ہے، اس لیے وہ زمین کی پیداوار میں شامل ہے اور اس  میں زکاۃ واجب ہے۔

مرغی اور انڈے میں زکاۃ

مرغی اورانڈے میں زکوٰۃ نہیں ہے خواہ اس کی تعداداورمقدار کچھ بھی ہو، کیونکہ شریعت میں اموالِ زکوٰۃ کی تحدید کر دی گئی ہے جس میں انڈا اورمرغی شامل نہیں، البتہ اگر مقصود تجارت ہے تو پھر ان سے ہونے والی آمدنی پر زکوٰۃ ہے بشرطیکہ وہ نصاب کو پہنچ جائے اور اس پر سال گزر جائے۔ (دیکھئے: الہدایہ108/1)

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply