You are currently viewing فجر کی سنت کے بعد قضا نماز

فجر کی سنت کے بعد قضا نماز

(سلسلہ نمبر 294)

فجر کی سنت کے بعد قضا نماز

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتایان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: کیا فجر کی سنتیں اور فرض کے درمیان قضا نماز ادا کی جا سکتی ہے؟ مدلل جواب مرحمت فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔

المستفتی: محمد طیب مظاہری۔

الجواب باسم الملھم للصدق والصواب:

جی فجر کی سنت کے بعد بھی قضا نماز پڑھ سکتے ہیں۔

الدلائل

 ويكره أن يتنفل بعد الفجر حتى تطلع الشمس وبعد العصر حتى تغرب ” لما روي أنه عليه الصلاة والسلام نهى عن ذلك ” ولا بأس بأن يصلي في هذين الوقتين الفوائت. (الهداية: 1/ 42).

ولا بأس أن يصلي في هذين الوقتين الفوائت ويسجد للتلاوة ويصلي على الجنازة. القدوري مع الجوهرة الميرة:1/ 70).

وکذا الحکم من کراھة نفل، و واجب لغیرہ، لا فرض وواجب لعینه بعد طلوع فجر سوی سنته، لشغل الوقت به تقدیراً ․․․․ وقبل صلاة المغرب تأخیرہ إلا یسیراً (الدر المختار: 2/37، 38).

والله أعلم

حرره العبد محمد شاکر نثار المدني القاسمي غفر له استاذ الحديث والفقه بالمدرسة الإسلامية العربية بيت العلوم سرائمير اعظم جره الهند.

28- 8- 1441ھ 23- 4- 2020م الخميس.

المصدر: آن لائن إسلام.

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply