You are currently viewing قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دے سکتے ہیں، قربانى كے مسائل

قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دے سکتے ہیں، قربانى كے مسائل

‌ قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دے سکتے ہیں

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دے سکتے ہیں یا نہیں؟ 

المستفتی: عبد الرب أعظمی شہجنا مقیم سعودی عرب

الجواب باسم الملهم للصدق والصواب:

 جی قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

الدلائل

قال الله تعالى: ﴿وَيَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَّعْلُومَاتٍ عَلَىٰ مَا رَزَقَهُم مِّن بَهِيمَةِ الْأَنْعَامِ ۖ فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْبَائِسَ الْفَقِيرَ﴾ (سورة الحج: ٢٨).

وللمضحي أن یهب کل ذٰلک أو یتصدق به أو یهدیه لغني أو فقیر مسلم أو کافر. (إعلاء السنن/ باب بیع جلد الأضحیة 17/ 262 إدارة القرآن کراچی)

ویهب منها ما شاء للغني والفقیر والمسلم والذمي. (الفتاویٰ الهندیة/ الباب الخامس في بیان محل إقامة الواجب 5/ 300 زکریا).

یجوز أن یطعم من الأضحیة کافرًا. (إعلاء السنن 7/ 288 کراچی).

ویطعم الغني والفقیر، ویهب منها ما شاء لغني ولفقیر ولمسلم وذمي، ولو تصدق بالکل جاز. ولو حبس الکل لنفسه جاز. (حاشیة الطحطاوي علی الدر المختار/ کتاب الأضحیة 4/ 166 کراچی)

 والله أعلم

تاريخ الرقم: 10- 12 – 1439 ھ 22-8-2018م الأربعاء

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply