You are currently viewing مقروض پر قربانی واجب ہے یا نہیں

مقروض پر قربانی واجب ہے یا نہیں

مقروض پر قربانی واجب ہے یا نہیں

سوال: ایک آدمی صاحب نصاب ہے اور قرضدار بھی ہے، اور اگر وہ قرضہ ادا کردے تو اب وہ صاحب نصاب نہیں رہیگا۔ لیکن ابھی وہ ادا نہیں کرنا چاہتا  تو کیا ایسے شخص پر قربانی واجب ہے ؟

المستفتی: محمد امین الرشید سیتامڑھی

الجواب باسم الملہم للصدق والصواب

ایسے شخص پر قربانی واجب نہیں ہے.

الدليل

 ولو كان عليه دين بحيث لو صرف فيه نقص نصابه لا تجب. الفتاوى الهندية (5/ 292).

 والله أعلم

تاريخ الرقم: 27- 11- 1440ھ 31- 7- 2019م الأربعاء.

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply