You are currently viewing منافق کی تعریف، منافق کسے کہتے ہیں؟

منافق کی تعریف، منافق کسے کہتے ہیں؟

(سلسلہ نمبر: 483)

منافق کی تعریف

سوال: حضرت منافق کی تشریح کیا ہے؟ بحوالہ ارسال فرمائیں، عین نوازش ہوگی۔

 المستفتی: حبیب احمد غازی آبادی۔

الجواب باسم الملھم للصدق والصواب: منافق ایسے شخص کو کہتے ہیں جو حقیقت میں مسلمان نہ ہو لیکن اپنے آپ کو مسلمان کہے۔

الدلائل

المنافق: الذي یظہر الإسلام ویبطن الکفر. (لغة الفقهاء، کراچی /461).

أما من یبطن الکفر والعیاذ بالله، ویظهر الإسلام فهو منافق، ویجب أن یکون حکمه في عدم قبولنا توبته کالزندیق۔ (البحر الرائق، کتاب السیر، باب أحکام المرتدین، کوئٹه 2/ 126، زکریا 5/ 212).

هذا ما ظهر لي والله أعلم وعلمه أتم وأحكم حرره العبد محمد شاکر نثار المدني القاسمي غفرله أستاذ الحديث والفقه بالمدرسة الإسلامية العربية بيت العلوم سرائمير اعظم جره الهند.

27- 1- 1442ھ 17- 9- 2020م الخمیس

المصدر: آن لائن إسلام

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply