You are currently viewing نماز میں بڑی آیت کے ٹکڑا کو پڑھنا

نماز میں بڑی آیت کے ٹکڑا کو پڑھنا

(سلسلہ نمبر: 777)

نماز میں بڑی آیت کے ٹکڑا کو پڑھنا

سوال: اگر کوئی شخص نماز میں کسی بڑی کا صرف اتنا حصہ پڑھے جو چھوٹی تین آیتوں کے برابر ہو اور آیت کو پورا کرنے سے پہلے رکوع کردے تو نماز ہوگی یا نہیں؟

المستفتی: عبد اللہ اعظمی

الجواب باسم الملہم للصدق والصواب: اگر نماز میں بڑی آیت کا اتنا حصہ پڑھ لیا جو تیس حروف یا اس سے زیادہ پر مشتمل ہو اور آیت مکمل نہ کرنے کی وجہ سے مفہوم میں تغیر فاحش نہیں ہوا تو نماز ہو جائے گی۔

الدلائل

وعلى هذا لو أراد قراءة قدر ثلاث آيات التي هي واجبة عند الامام لا بد أن يقرأ من الآية الطويلة مقدار ثلاثة أمثال مما يسمى بقراءته قارئا عرفا، ولذا فرضوا المسألة بآية الكرسي. (رد المحتار: 2/ 257، زكريا).

ولو قرأ آية طويلة في الركعتين فالأصح الصحة اتفاقاً؛ لأنه يزيد على ثلاث آيات قصار …. (الدر المختار).

قوله: (لأنه يزيد على ثلاث آيات) تعليل للمذهبين، لان نصف الآية الطويلة إذا كان يزيد على ثلاث آيات قصار يصح على قولهما، فعلى قول أبي حنيفة المكتفي بالآية أولى ح. قال في البحر: وعلم من تعليلهم أن كون المقروء في كل ركعة للنصف ليس بشرط، بل أن يكون البعض يبلغ ما يعد بقراءته قارئا عرفا ا ه‍. (رد المحتار: 2/ 257، زكريا).

لو قرأ نصف آية طويلة مثل آية الكرسي والمداينة ، قيل : لا يجوز لعدم الآية ، وعامتهم على الجواز… وبه جزم القدوري فقال : الصحيح من مذهب أبي حنيفة رحمه الله أن ما يتناوله اسم القرآن يجوز ، وهو قول ابن عباس ، فإنه قال : اقرأ ما تيسر معك من القرآن ، وليس شيء من القرآن بقليل . ولأن ما يتناول اسم الواجب يخرج عن العهدة. (فتح القدير: 1/ 333).

والله أعلم.

حرره العبد محمد شاکر نثار المدني القاسمي غفرله أستاذ الحديث والفقه بالمدرسة الإسلامية العربية بيت العلوم سرائمير اعظم جره الهند.

24- 2- 1445ھ 12-8- 2023م السبت

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply