You are currently viewing چار تھن والی بکری کی قربانی

چار تھن والی بکری کی قربانی

(سلسلہ نمبر: 354)

چار تھن والی بکری کی قربانی

سوال: ایک بکری کا چار تھن ہے گائے کی طرح، کیا یہ قربانی کے لئے مانع تو نہیں؟ مدلل جواب دیں برائے کرم۔

المستفتی: محمد صدیق قاسمی ۔

الجواب باسم الملھم للصدق والصواب:

 قربانی کے جانور میں ہر ایسا عیب قربانی کی صحیح ہو نے سے مانع ہے جو اس کی منفعت یا حسن وجمال کو بالکل ختم کردے، اگر کوئی عیب ایسا نہ ہو تو ایاے جانور کی قربانی میں کوئی حرج نہیں۔

الدلائل

كل عيب يزيل المنعفة على الكمال أو الجمال على الكمال يمنع الأضحية وما لا يكون بهذه الصفة لا يمنع. (الفتاوى الهندية: 5/ 299).

ومن المشايخ من يذكر في هذا الفصل أصلا، ويقول كل عيب يزيل المنفعة على الكمال أو الجمال على الكمال يمنع، وما لا يكون بهذه الصفة لا يمنع. اهـ ظهيرية. (تبيين الحقائق: 6/6).

والله أعلم

حرره العبد محمد شاکر نثار المدني القاسمي غفر له أستاذ الحديث والفقه بالمدرسة الإسلامية العربية بيت العلوم سرائمير اعظم جره الهند.

8- 10- 1441ھ 1- 6- 2020م الاثنین.

المصدر: آن لائن إسلام.

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply