You are currently viewing جزودان میں رکھے قرآن پاک کو بلا وضو

جزودان میں رکھے قرآن پاک کو بلا وضو

(سلسلہ نمبر: 489)

جزودان میں رکھے قرآن پاک کو بلا وضو پکڑ سکتے ہیں

سوال: مفتی صاحب یہ دریافت کرنا ہے کہ جزودان میں رکھے ہوئے قرآن کو بلا وضو چھو سکتے ہیں یا نہیں؟

 المستفتی: محمد مستقیم سلطان پور۔

الجواب باسم الملھم للصدق والصواب: جی جزودان اور ہر ایسی چیز کے ذریعہ جو قرآن کریم کے ساتھ بالکل چپکی نہ ہو بلا وضو قرآن کو پکڑ سکتے ہیں۔

الدلائل

قال الله تعالى: لا يمسه إلا المطهرون. (الواقعة: 79). وقال النبي صلى الله عليه وسلم: لا يمس القرآن إلا طاهر. (موطا الامام مالك، رقم الحديث: 534).

 ولا مس المصحف من غير غلاف عندنا. (بدائع الصنائع: 1/ 33).

ولا یجوز لھم أي للجنب والحائض والنفساء مس المصحف إلا بغلافه وکذا کل ما فیه أیة تامة من لوح أو درھم ونحو ذلک لقوله تعالی: لا یمسه إلا المطھرون. (غنیة المستملي ص:56).

والله أعلم.

حرره العبد محمد شاکر نثار المدني القاسمي غفرله أستاذ الحديث والفقه بالمدرسة الإسلامية العربية بيت العلوم سرائمير أعظم جره الهند.

16- 2- 1442ھ 4- 10- 2020م الأحد.

المصدر: آن لائن إسلام.

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply