hamare masayel

حالت حیض میں نکاح درست ہے، حیض کے ایام میں نکاح کرنے کا حکم

  • Post author:
  • Post published:
  • Post category:نکاح
  • Post comments:0 Comments
  • Post last modified:
  • Reading time:1 min read

(سلسلہ نمبر 281).

حالت حیض میں نکاح درست ہے

سوال: عورت حیض سے ہو تو اس وقت اس سے نکاح کر سکتے ہیں یا نہیں؟

المستفتی: امتیاز مظاہری ممبر دارالافتاء گروپ۔

الجواب باسم الملھم للصدق والصواب:

 حیض کی حالت میں نکاح کرنا بلا کراہت جائز ہے؛ البتہ صحبت کرنا ممنوع ہے۔

الدلائل

عن المسور بن مخرمة أن سبیعة الأسلمیة نفست بعد وفاۃ زوجہا بلیال، فجاء ت النبي ﷺ، فاستأذنته أن تنکح، فأذن لہا فنکحت. (صحیح البخاري، رقم الحدیث: 5119).

قال ابن عابدین: وأما نحو الحيض والنفاس والإحرام والظهار قبل التكفير فهو مانع من حل الوطء لا من محلية العقدفافهم. (الدر المختار مع رد المحتار:4/ 40، کتاب النکاح، زکریا).

والله أعلم

حرره العبد محمد شاکر نثار المدني القاسمي غفر له استاذ الحديث والفقه بالمدرسة الإسلامية العربية بيت العلوم سرائمير اعظم جره الهند

13- 8- 1441ھ 8- 4- 2020م الأربعاء.

المصدر: آن لائن إسلام.


🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز


اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔


✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply