روزے كى حالت ميں وکس اور بام لگانا

روزے كى حالت ميں وکس اور بام لگانا

روزے كى حالت ميں وکس اور بام لگانا

مفتی ولی اللہ مجید قاسمی۔ جامعہ انوار العلوم فتح پور تال نرجا ضلع مئو یوپی۔

ناک کے اوپر یا اس کے بانسہ کے اندر وکس یا بام لگانے کی وجہ سے روزہ فاسد نہیں ہوتا ہے کیونکہ بعینہ وہ دوا اور اس کے ذرات ناک کے راستے سے دماغ یا سینہ تک نہیں پہنچتے ہیں بلکہ مسامات کے ذریعے اس کے اثرات پہنچتے ہیں  ۔اور یہ ایسے ہی ہے جیسے کہ کوئی سرپر تیل لگائے اور اس کا اثر حلق میں محسوس ہو[1]


حواله

[1]  ولو دهن رأسه أو أعضاءه فتشرب فيه أنه لا يضره لأنه وصل إليه الأثر لا عينه (البدائع224/2)

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply