You are currently viewing  نیا کپڑا بغیر دھوئے استعمال کرنا

 نیا کپڑا بغیر دھوئے استعمال کرنا

نیا کپڑا بغیر دھوئے استعمال کرنا

سوال: مسئلہ درپیش یہ ہے کہ نیا کپڑا سوئیٹر یا جیکیٹ بغیر دھوئے  پہننا کیسا ہے؟

 مدلل جواب مرحمت فرمائيں!

المستفتی: محمد اسجد قاسمی۔

الجواب باسم الملھم للصدق والصواب:

 ایسے نئے کپڑے جن کو غیر مسلمین نے بنایا ہو اگر بظاہر کوئی نجاست نہ لگی ہو ان کو بغیر دھوئے استعمال کرنا درست ہے تاہم دھو کر استعمال کرنا بہرحال اولیٰ اور بہتر ہے۔

الدلائل

 لا بأس بلبس ثیاب أھل الذمّة والصلوٰة فیھا وأما الإزار والسراویل فإنھا تکرہ الصلوٰة فیھما ما لم یغسلا في قول أبي حنیفة و محمد، وقال أبو یوسف: أجزأہ بلا کراھة، أمّا الجواز في الکل فلأن الطھارة في الثیاب أصل، ولیس فی حالة الکفر ما یوھم نجاسة ثیابھم، فلھذہ العلة لم یکرہ أبو یوسف في الإزار والسراویل وھما کرھا. الفتاوی الولوالجیة (1/46).

 ثیاب الفسقة واھل الذمة طاھرة. (الدر المختار:  1/ 350):

وفي الشامیة تحته  :الأصح أنه لا یکرہ لأنه لم یکرہ من ثیاب أھل الذمة إلا السراویل مع استحلالھم الخمر، فھذا اولی اھ.

والله أعلم.

تاريخ الرقم: 18- 6- 1441ھ 13- 2- 2020م الخميس.

المصدر: آن لائن إسلام.

🧰 آپ کی دینی زندگی کے لیے مفید اسلامی ٹولز

اپنی دینی زندگی کو مزید آسان بنائیں! زکوٰۃ، وراثت اور عدت کا حساب لگائیں، قرآن و حدیث کی تلاش کریں، روزمرہ کی دعائیں اور اذکار پڑھیں، نماز کے اوقات اور قبلہ کی سمت معلوم کریں، اور دیگر مفید اسلامی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ تمام ضروری آن لائن ٹولز اور دینی وسائل آپ کے لیے ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

✨ اسلامی ٹولز ملاحظہ کریں

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply