You are currently viewing Surah Tariq With Urdu Translation PDF

Surah Tariq With Urdu Translation PDF



Download Surah Tariq PDF Urdu Translation 214 KB



Download Surah Tariq PDF In Arabic 43 KB

تعارف سورة طارق

اس سورت میں ایک رکوع اور 17 آیات ہیں۔ اس کا نمبر 86 ہے۔ یہ سورت مکی دور کے ابتدائی زمانہ میں نازل ہوئی جب کہ اہل مکہ ہر صورت حق کو مٹانے اور باطل کو فروغ دینے کی کوشش میں لگے ہوئے تھے اور یہ صاف صاف اللہ کے خلاف لڑائی تھی اور وہ اس بات کو جانتے ہی نہ تھے کہ یہ جنگ جیت لینا نہ صرف مشکل ہی ہے بلکہ ناممکن بھی تھی۔ اس سورت میں یہی دو موضوع زیر بحث آئے ہیں۔ ایک تو اللہ کی قدرت کے ثبوت اور دوسرے قرآن پاک کی جامعیت اور سچائی۔ جن کو رات تارے اور انسان کی پیدائش کے واضح ثبوت سے مزید روشن کردیا گیا ہے۔ اور آخرت کو سچ اور اٹل ثابت کیا گیا ہے۔ آخر میں پر زور الفاظ میں یہ حقیقت بتا دی گئی ہے کہ یہ لاکھ کوشش کریں حق مٹ نہیں سکتا بلکہ یہ خود اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے کہ ان کی تمام چالیں کیسے مل یا میٹ ہوجائیں گے اور قرآن غالب و کامران ہوجائے گا۔ انشاء اللہ قرآن کی روشنی اسلام کا نور پوری دنیا کو منور کرکے رہے گا۔



Download Surah Tariq PDF Urdu Translation 214 KB



Download Surah Tariq PDF In Arabic 43 KB

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply