مقروض پر قربانی واجب ہے یا نہیں
سوال: ایک آدمی صاحب نصاب ہے اور قرضدار بھی ہے، اور اگر وہ قرضہ ادا کردے تو اب وہ صاحب نصاب نہیں رہیگا۔ لیکن ابھی وہ ادا نہیں کرنا چاہتا تو کیا ایسے شخص پر قربانی واجب ہے ؟
المستفتی: محمد امین الرشید سیتامڑھی
الجواب باسم الملہم للصدق والصواب
ایسے شخص پر قربانی واجب نہیں ہے.
الدليل
ولو كان عليه دين بحيث لو صرف فيه نقص نصابه لا تجب. الفتاوى الهندية (5/ 292).
والله أعلم
تاريخ الرقم: 27- 11- 1440ھ 31- 7- 2019م الأربعاء.
Join our list
Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.