منھ کی بدبو یا بیماری کو دور کرنے والی

منھ کی بدبو یا بیماری کو دور کرنے والی دواؤں كا روزے ميں استعمال

منھ کی بدبو یا بیماری کو دور کرنے والی دواؤں كا روزے ميں استعمال

مفتی ولی اللہ مجید قاسمی۔ جامعہ انوار العلوم فتح پور تال نرجا ضلع مئو یوپی۔

منھ کی بدبو یا بیماری کو دور کرنے کے لیے بعض دواؤں کا اسپرے کیا جاتا ہے جس کا اثر منہ تک محدود رہتا ہے اس لیے اس کے استعمال کی وجہ سے روزہ فاسد نہیں ہوگا، البتہ اس بات کا لحاظ رکھنا ضروری ہوگا کہ ان کا کوئی حصہ حلق تک نہ پہنچے نیز منہ میں اس کے جو اثرات اور ذرات باقی رہ گئے ہیں انہیں کلی کے ذریعے زائل کر دے تاکہ وہ لعاب کے ذریعہ پیٹ تک نہ پہنچ جائیں۔[1]


حواله

[1]  وإذا ذاق الصائم بلسانه شيئا ولم يدخل حلقه لم يفطر لأن الفطر بوصول شيء إلی جوفه ولم يوجد، والفم في حکم الظاهر (المبسوط للسرخي: 94/3) وإذا أوجر(جعل الدواء في فمه) فما دام في فمه لا يفسد صومه، فإذا وصل إلی الجوف يفسد صومه.  (الفتاوی التاتارخانية: 365/2)

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply