Surah Ad Duha With Urdu Translation PDF

Surah Ad Duha With Urdu Translation PDF



Surah Ad Duha With Urdu Translation PDF 313

تعارف سورة الضحیٰ

یہ سورت مبارکہ ترتیب کے لحاظ سے 93 ویں نمبر پر آتی ہے۔ اس میں گیارہ آیات اور ایک رکوع ہے۔ یہ بھی مکہ کے قیام کے ابتدائی زمانہ میں نازل ہوئی۔ یہ خالصتاً نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی شان میں صرف ان کے لیے نازل ہوئی۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے مصلحتاً وحی کے نزول میں کچھ وقفہ دیا جس پر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پریشان ہوگئے یہ سوچ کر کہ شاید کوئی غلطی ہوگئی ہے جس کی وجہ سے اللہ میاں ناراض ہوگئے ہیں جس پر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تسلی دیتے ہوئے یہ سورت مبارکہ نازل ہوئی۔



Surah Ad Duha With Urdu Translation PDF 313

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply