Surah Inshiqaq With Urdu Translation PDF

Surah Inshiqaq With Urdu Translation PDF



Surah Inshiqaq With Urdu Translation PDF

تعارف سورة الانشقاق

یہ سورت ترتیب کے لحاظ سے 84 نمبر پر آتی ہے یہ بھی مکی سورت ہے ابتدائی زمانہ میں نازل ہوئی اس میں ایک رکوع 25 آیات ہیں۔ اس سورت میں تمام مذاہب کے عقائد اور سائنسدانوں کے نظریات کائنات کے بارے ایک طرف کر دئیے گئے ہیں اور صاف صاف کائنات کے تین مراحل بتا دئیے گئے ہیں۔ یعنی کائنات ہمیشہ سے نہیں ہے بلکہ اللہ نے اس کو تخلیق کردیا ہے اور اس کائنات کا ذرہ ذرہ ایک خاص ڈیزائن اور مقصد کے لیے بنایا گیا ہے اور جاندار ہے۔ جب مقصد پورا ہوجائے گا تو اللہ اس کو لپیٹ دے گا اور پھر ایک نئی کائنات تخلیق کرے گا۔ ظاہر ہے کہ یہ سب کچھ صرف کھیل تماشہ تو نہیں بلکہ سب خاص مقصد کے لیے بنایا گیا ہے اور اسی طرح دوبارہ بنایا جائے گا۔ انسان کو سبق حاصل کرنا چاہیے کہ کائنات کا ذرہ ذرہ اللہ کی فرمان برداری میں لگا ہوا ہے تو انسان کو بھی اپنے خالق ومالک کی فرمان برداری میں زندگی گزارنی چاہیے تاکہ جب دوبارہ زندہ ہو کر اللہ کے حضور حاضر ہو تو اللہ اس سے اس قدر خوش ہو کہ اس پر اپنی مہربانیوں کی بارش کر دے۔

 



Surah Inshiqaq With Urdu Translation PDF

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

Leave a Reply